عملی تفسیر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عملی طور پر کی جانے والی تشریح، عمل کے ذریع سے کسی بات کو وضاحت کرنا، عملی شکل۔ "ان کی ادبی تخلیقات اس نظریے کی عملی تفسیر معلوم ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٤١ء، افادی ادب، ٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عملی' کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'تفسیر' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "افادی ادب" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عملی طور پر کی جانے والی تشریح، عمل کے ذریع سے کسی بات کو وضاحت کرنا، عملی شکل۔ "ان کی ادبی تخلیقات اس نظریے کی عملی تفسیر معلوم ہوتی ہیں۔"      ( ١٩٤١ء، افادی ادب، ٩ )

جنس: مؤنث